Hazrat Ibrahim Alih Salam Ka Misali Kunba

حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کو متعد با ر امتحا نا ت سے گذر نا پڑا، پہلی مرتبہ جب جبکہ انہو ں(ع) نے اپنے آبا واجداد کو جو کہ بت پر ستی میں مبتلا تھے کتنی خو بصو رتی سے سبق دیا وہ قر آن کی زبا ن میں سنئے

Woh Halak jisne Ramzan Ganwa Diye by Shams Jilani

 حضور(ص)اور تمام صحابہ کرامؓ ماہِ رجب سے رمضان کی تیاریاں شروع کردیتے تھے ۔ ان کے لیے رجب خیر اور خیرات کا مہینہ تھا! اور وہ زیادہ تر زکات رجب میں ہی ادا کردیتے تھے تاکہ ضرورت مند اپنا بجٹ بنا کر رمضان اور پھر عید کے لیے تیار یاں اور بندوبست کرلیں۔اس کے بعد […]

Sartajul Awliya Mujadidd-e-Azam Muhiyudin Hazrat Abdul Qadir Jilani Rahmatullah by Shams Jilani

سر تاج الاولیاءمجدد ِ اعظم محی الدین حضرت عبد القادر جیلانی علیہ رحمہ قارئین گرامی ! جس طر ح عوام النا س نے ربیع الاول کو حضور(ص) کا مہینہ قرار دے رکھا ہے، با لکل اسی طر ح ربیع الثا نی کو حضرت عبد القاد رجیلا نی علیہ رحمہ کا مہینہ قرار دے رکھا ہے […]

Hazrat Mualana Waqaruddin: A write up by Dr. Shams Jilani

شیخ طریقت حضرت مو لانا مفتی وقار الدین قادری رحمت اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث دار العلوم امجدیہ۔۔ شمس جیلانی حضرت مو لانا مفتی وقارالدین صا حب یکم جولائی١٩١٥ءمیں مو ضع پو ٹاکھمریا ضلع پیلی بھیت یو پی میں قؤم ارایں کے ایک بہت بڑے زمیندار گھرانے میں پیدا ہو ئے جو کہ کئی مو […]

error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

RSS
Follow by Email